May 24, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/sickbdsmcomics.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
ٹیکس نہ دینے والوں کی سمز بند، پی ٹی سی ایل کا مؤقف سامنے آگیا

پی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کہ اس مسئلے کو ذمہ دارانہ طریقے سے حل کرنے کےلیے پی ٹی اے کے ساتھ قریبی رابطے میں ہیں۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی سی ایل) کے ترجمان کا نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے کے حکومتی فیصلے پر بیان سامنے آگیا۔

پی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ٹیکس نان فائلرز کے سمز بلاک کرنے کی ہدایات کا جائزہ لے رہے ہیں، ٹیکس نان فائلرز کے شناختی کارڈز سے منسلک تقریباً 5 لاکھ سمز کنکشن بلاک کرنے کا جائزہ لے لیا جارہا ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ متعلقہ قانونی اور ریگولیٹری فریم ورک کے دائرے میں اس حکم کا جائزہ لیا جارہا ہے، صارفین کے مفادات کا تحفظ کرتے ہوئے متعلقہ قانونی دفعات کی تعمیل یقینی بنانا ترجیح ہے۔

خواتین کرکٹ ٹیم کو بھی ملٹری اکیڈمی بھیجنے کا فیصلہ, کب کاکول بھیجا جائے گا ؟ جانیے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *