April 13, 2024
noura

سعودی شہری ڈاکٹر نورة بنت مزيد العمروکو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی مشاورتی کمیٹی کی نائب چیئرپرسن منتخب کر لیا گیا ہے۔

اپنی اس نئی ذمہ داری میں نورہ جنیوا میں قائم عالمی ادارے میں ایشیا گروپ کی نمائندگی کریں گی۔

اس اہم ذمہ داری کے بارےمیں ڈاکٹر نورہ کا کہنا تھا کہ اس عہدے کے لیے ان کا بطور سعودی شہری منتخب ہونا، عالمی برادری کی جانب سے مملکت اور دنیا بھر میں انسانی حقوق کے قوانین کو مضبوط بنانے اور متعلقہ مسائل سے نمٹنے کے لیے سعودی عرب کے کردار کا اعتراف ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *