April 18, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/sickbdsmcomics.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
ریما خان نےعمرہ ادا کرلیا

سینئر اداکارہ ریما خان نے اپنے تیسرے عمرے کی ادائیگی کے دوران خانہ کعبہ کی تصاویر شیئر کردیں۔اداکارہ، ماڈل اور ڈائرئرکٹر ریما خان نے مسجد الحرام میں اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے حرم شریف میں اپنی موجودگی پر اللہ تعالی کا شکر ادا کیا۔ریما نے پاکستان، پاکستانی عوام اور مسلم امہ کی سلامتی کے لیے دعائیں بھی کیں۔ریما خان نے دیگر مقامات مقدسہ پر بھی اپنی تصاویر شیئر کیں جو وائرل ہوگئیں۔اداکارہ ریما خان اس قبل 2022 اور 2023 میں بھی عمرہ ادا کرچکی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *