April 24, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/sickbdsmcomics.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
This photograph shared by the Indian navy on the X platform shows a firefighting team from Indian Navy vessel INS Kolkata responding to a fire on Liberian-flagged Merchant ship MSC Sky II caused due to a suspected drone/missile attack in the Gulf of Aden, March 5, 2024. (Indian Navy on X via AP)

امریکی فوج نے بدھ کے روز اعلان کیا ہے کہ حوثیوں کے بحیرہ احمر خلیج عدن کے علاقے میں کیے گئے تازہ میزائل حملے میں کثیر قومی بحری عملے کے تین ارکان ہلاک اور کم از کم چار زخمی ہو گئے ہیں۔ سینٹ کام کی طرف سے جاری کردہ بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ حوثیوں کے اس حملے کے نتیجے میں بحری جہاز کو بھی کافی نقصان پہنچا ہے۔

یہ پہلا موقع ہے کہ حوثی حملے کے نتیجے میں انسانی ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ اس سے پہلے بدھ ہی کے روز برطانوی و امریکی حکام نے بتایا تھا کہ حوثیوں کے میزائل حملے سے دو جہازوں کو نقصان ہو گیا ہے۔

دوسری جانب حوثیوں نے یونانی ملکیت میں مال بردار جہاز پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ یہ حملہ یمن کی بندرگاہ عدن سے پچاس سمندری میل کے فاصلے پر کیا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ ایکس’ پر برطانوی سفارت خانے کی طرف سے لکھا گیا ہے کہ ‘ کم از کم دو بے گناہ ملاح مارے گئے ہیں، یہ ایک افسوسناک واقعہ ہے مگر حوثی حملے کے بعد اس سے بچا نہیں جا سکتا تھا۔ کیونکہ حوثی بحیرہ احمر میں بین الاقوامی جہازوں پر مسلسل حملے کر رہے ہیں۔ انہیں یہ حملے لازماً روکنے چاہییں۔’

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *